تہران(ایکنا) جہاں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج کو محدود کردیا گیا ہے وہی پر بعض اداروں کی جانب سے مخصوص حج ایپ تیار کی جارہی ہے جس کے زریعے سے دور سے حج کے مناظر اور زیارت سے دل کو سکون فراہم کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507978 تاریخ اشاعت : 2020/07/25